سورہ طٰہٰ: آیت 3 - إلا تذكرة لمن يخشى... - اردو

آیت 3 کی تفسیر, سورہ طٰہٰ

إِلَّا تَذْكِرَةً لِّمَن يَخْشَىٰ

اردو ترجمہ

یہ تو ایک یاد دہانی ہے ہر اس شخص کے لیے جو ڈرے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Illa tathkiratan liman yakhsha

آیت 3 کی تفسیر

آیت 3 اِلَّا تَذْکِرَۃً لِّمَنْ یَّخْشٰی ”یعنی جن کے دلوں میں کچھ خوف خدا ہے ان کے لیے یہ نصیحت ہے۔

آیت 3 - سورہ طٰہٰ: (إلا تذكرة لمن يخشى...) - اردو