سورہ طٰہٰ: آیت 12 - إني أنا ربك فاخلع نعليك... - اردو

آیت 12 کی تفسیر, سورہ طٰہٰ

إِنِّىٓ أَنَا۠ رَبُّكَ فَٱخْلَعْ نَعْلَيْكَ ۖ إِنَّكَ بِٱلْوَادِ ٱلْمُقَدَّسِ طُوًى

اردو ترجمہ

میں ہی تیرا رب ہوں، جوتیاں اتار دے تو وادی مقدس طویٰ میں ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Innee ana rabbuka faikhlaAA naAAlayka innaka bialwadi almuqaddasi tuwan

آیت 12 کی تفسیر

آیت 12 اِنِّیْٓ اَنَا رَبُّکَ ”یعنی جسے تم آگ سمجھ کر یہاں آئے ہو اس آگ کے پردے میں خود میں ہوں تمہارا رب تمہارا پروردگار !

آیت 12 - سورہ طٰہٰ: (إني أنا ربك فاخلع نعليك ۖ إنك بالواد المقدس طوى...) - اردو