سورہ سعد: آیت 14 - إن كل إلا كذب الرسل... - اردو

آیت 14 کی تفسیر, سورہ سعد

إِن كُلٌّ إِلَّا كَذَّبَ ٱلرُّسُلَ فَحَقَّ عِقَابِ

اردو ترجمہ

ان میں سے ہر ایک نے رسولوں کو جھٹلایا اور میری عقوبت کا فیصلہ اس پر چسپاں ہو کر رہا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

In kullun illa kaththaba alrrusula fahaqqa AAiqabi

آیت 14 کی تفسیر

آیت 14 { اِنْ کُلٌّ اِلَّا کَذَّبَ الرُّسُلَ فَحَقَّ عِقَابِ } ”ان سب نے ہی رسولوں علیہ السلام کی تکذیب کی ‘ تو وہ میری سزا کے مستحق ہوگئے۔“

آیت 14 - سورہ سعد: (إن كل إلا كذب الرسل فحق عقاب...) - اردو