سورہ سعد: آیت 13 - وثمود وقوم لوط وأصحاب الأيكة... - اردو

آیت 13 کی تفسیر, سورہ سعد

وَثَمُودُ وَقَوْمُ لُوطٍ وَأَصْحَٰبُ لْـَٔيْكَةِ ۚ أُو۟لَٰٓئِكَ ٱلْأَحْزَابُ

اردو ترجمہ

اور ثمود، اور قوم لوط، اور اَیکہ والے جھٹلا چکے ہیں جتھے وہ تھے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wathamoodu waqawmu lootin waashabu alaykati olaika alahzabu

آیت 13 کی تفسیر

آیت 13 { وَثَمُوْدُ وَقَوْمُ لُوْطٍ وَّاَصْحٰبُ لْئَیْکَۃِط اُولٰٓئِکَ الْاَحْزَابُ } ”اور قوم ثمود ‘ قوم لوط علیہ السلام اور َبن والوں قومِ شعیب علیہ السلام نے ‘ یہ ہیں وہ ہلاک ہونے والے لشکر !“ یعنی یہ تمام اقوام اس سے پہلے اللہ کے رسولوں علیہ السلام کو جھٹلا کر ہلاک ہوچکی ہیں۔

آیت 13 - سورہ سعد: (وثمود وقوم لوط وأصحاب الأيكة ۚ أولئك الأحزاب...) - اردو