سورہ کہف: آیت 13 - وعاد وفرعون وإخوان لوط... - اردو

آیت 13 کی تفسیر, سورہ کہف

وَعَادٌ وَفِرْعَوْنُ وَإِخْوَٰنُ لُوطٍ

اردو ترجمہ

اور عاد، اور فرعون، اور لوطؑ کے بھائی

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

WaAAadun wafirAAawnu waikhwanu lootin

آیت 13 کی تفسیر

آیت 13 { وَعَادٌ وَّفِرْعَوْنُ وَاِخْوَانُ لُوْطٍ۔ } ”اور قوم عاد ‘ فرعون اور لوط علیہ السلام کے بھائیوں نے۔“

آیت 13 - سورہ کہف: (وعاد وفرعون وإخوان لوط...) - اردو