سورہ مریم: آیت 90 - تكاد السماوات يتفطرن منه وتنشق... - اردو

آیت 90 کی تفسیر, سورہ مریم

تَكَادُ ٱلسَّمَٰوَٰتُ يَتَفَطَّرْنَ مِنْهُ وَتَنشَقُّ ٱلْأَرْضُ وَتَخِرُّ ٱلْجِبَالُ هَدًّا

اردو ترجمہ

قریب ہے کہ آسمان پھٹ پڑیں، زمین شق ہو جائے اور پہاڑ گر جائیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Takadu alssamawatu yatafattarna minhu watanshaqqu alardu watakhirru aljibalu haddan

آیت 90 کی تفسیر

تکاد السموات۔۔۔۔۔۔۔۔ ھدا (09) ان دعوا۔۔۔۔ ولدا (9) (91 : 09۔ 19) ” قریب ہے کہ آسمان پھٹ پڑیں ‘ زمین شق ہوجائے ‘ اور پہاڑ گر جائیں ‘ اس بات پر کہ لوگوں نے رحمن کے لئے اولاد ہونے کا دعویٰ کیا۔ رحمن کی یہ شان نہیں کہ وہ کسی کو بیٹا بنائے “۔ اس خوفناک ماحول میں یہ قرار داد پیش کردی جاتی ہے۔

آیت 90 - سورہ مریم: (تكاد السماوات يتفطرن منه وتنشق الأرض وتخر الجبال هدا...) - اردو