سورہ لقمان: آیت 9 - خالدين فيها ۖ وعد الله... - اردو

آیت 9 کی تفسیر, سورہ لقمان

خَٰلِدِينَ فِيهَا ۖ وَعْدَ ٱللَّهِ حَقًّا ۚ وَهُوَ ٱلْعَزِيزُ ٱلْحَكِيمُ

اردو ترجمہ

جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے یہ اللہ کا پختہ وعدہ ہے اور وہ زبردست اور حکیم ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Khalideena feeha waAAda Allahi haqqan wahuwa alAAazeezu alhakeemu

آیت 9 کی تفسیر

آیت 9 - سورہ لقمان: (خالدين فيها ۖ وعد الله حقا ۚ وهو العزيز الحكيم...) - اردو