سورہ لقمان: آیت 5 - أولئك على هدى من ربهم... - اردو

آیت 5 کی تفسیر, سورہ لقمان

أُو۟لَٰٓئِكَ عَلَىٰ هُدًى مِّن رَّبِّهِمْ ۖ وَأُو۟لَٰٓئِكَ هُمُ ٱلْمُفْلِحُونَ

اردو ترجمہ

یہی لوگ اپنے رب کی طرف سے راہِ راست پر ہیں اور یہی فلاح پانے والے ہیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Olaika AAala hudan min rabbihim waolaika humu almuflihoona

آیت 5 کی تفسیر

آیت 5 اُولٰٓءِکَ عَلٰی ہُدًی مِّنْ رَّبِّہِمْ وَاُولٰٓءِکَ ہُمُ الْمُفْلِحُوْنَ ”یہاں اس سورت کی پانچویں آیت بعینہٖ وہی ہے جو سورة البقرۃ کی پانچویں آیت ہے۔

آیت 5 - سورہ لقمان: (أولئك على هدى من ربهم ۖ وأولئك هم المفلحون...) - اردو