سورہ ہود: آیت 95 - كأن لم يغنوا فيها ۗ... - اردو

آیت 95 کی تفسیر, سورہ ہود

كَأَن لَّمْ يَغْنَوْا۟ فِيهَآ ۗ أَلَا بُعْدًا لِّمَدْيَنَ كَمَا بَعِدَتْ ثَمُودُ

اردو ترجمہ

گویا وہ کبھی وہاں رہے بسے ہی نہ تھے سنو! مدین والے بھی دور پھینک دیے گئے جس طرح ثمود پھینکے گئے تھے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Kaan lam yaghnaw feeha ala buAAdan limadyana kama baAAidat thamoodu

آیت 95 کی تفسیر

آیت 95 كَاَنْ لَّمْ يَغْنَوْا فِيْهَا ۭ اَلَا بُعْدًا لِّمَدْيَنَ كَمَا بَعِدَتْ ثَمُوْدُ اہل مدین بھی اللہ تعالیٰ کی پھٹکار کا نشانہ بن کر اسی طرح ہلاک ہوگئے جیسے قوم ثمود ہلاک ہوئی تھی۔اب آخر پر بہت مختصر انداز میں حضرت موسیٰ کا ذکر کیا جا رہا ہے۔

آیت 95 - سورہ ہود: (كأن لم يغنوا فيها ۗ ألا بعدا لمدين كما بعدت ثمود...) - اردو