سورہ فصیلات: آیت 2 - تنزيل من الرحمن الرحيم... - اردو

آیت 2 کی تفسیر, سورہ فصیلات

تَنزِيلٌ مِّنَ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

اردو ترجمہ

یہ خدائے رحمان و رحیم کی طرف سے نازل کردہ چیز ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Tanzeelun mina alrrahmani alrraheemi

آیت 2 کی تفسیر

آیت 2 { تَنْزِیْلٌ مِّنَ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ } ”اس کتاب کا اتارا جانا ہے اس ہستی کی طرف سے جو بیحد مہربان ‘ نہایت رحم کرنے والا ہے۔“ اللہ تعالیٰ کی رحمت ایک ٹھاٹھیں مارتے ہوئے سمندر کی مانند بھی ہے اور اس رحمت میں دوام اور تسلسل بھی ہے۔

آیت 2 - سورہ فصیلات: (تنزيل من الرحمن الرحيم...) - اردو