سورہ زخرف: آیت 6 - وكم أرسلنا من نبي في... - اردو

آیت 6 کی تفسیر, سورہ زخرف

وَكَمْ أَرْسَلْنَا مِن نَّبِىٍّ فِى ٱلْأَوَّلِينَ

اردو ترجمہ

پہلے گزری ہوئی قوموں میں بھی بارہا ہم نے نبی بھیجے ہیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wakam arsalna min nabiyyin fee alawwaleena

آیت 6 کی تفسیر

آیت 6 { وَکَمْ اَرْسَلْنَا مِنْ نَّبِیٍّ فِی الْاَوَّلِیْنَ } ”اور ہم نے کتنے ہی نبی بھیجے پہلوں میں بھی۔“

آیت 6 - سورہ زخرف: (وكم أرسلنا من نبي في الأولين...) - اردو