سورہ زخرف: آیت 3 - إنا جعلناه قرآنا عربيا لعلكم... - اردو

آیت 3 کی تفسیر, سورہ زخرف

إِنَّا جَعَلْنَٰهُ قُرْءَٰنًا عَرَبِيًّا لَّعَلَّكُمْ تَعْقِلُونَ

اردو ترجمہ

کہ ہم نے اِسے عربی زبان کا قرآن بنایا ہے تاکہ تم لوگ اِسے سمجھو

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Inna jaAAalnahu quranan AAarabiyyan laAAallakum taAAqiloona

آیت 3 کی تفسیر

آیت 3 { اِنَّا جَعَلْنٰـہُ قُرْئٰ نًا عَرَبِیًّا لَّـعَلَّـکُمْ تَعْقِلُوْنَ } ”ہم نے اس کو بنا یا ہے قرآن عربی تاکہ تم سمجھ سکو۔“

آیت 3 - سورہ زخرف: (إنا جعلناه قرآنا عربيا لعلكم تعقلون...) - اردو