سورۃ الطور: آیت 8 - ما له من دافع... - اردو

آیت 8 کی تفسیر, سورۃ الطور

مَّا لَهُۥ مِن دَافِعٍ

اردو ترجمہ

جسے کوئی دفع کرنے والا نہیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Ma lahu min dafiAAin

آیت 8 کی تفسیر

آیت 8{ مَّا لَہٗ مِنْ دَافِعٍ۔ } ”اسے کوئی روکنے والا نہ ہوگا۔“

آیت 8 - سورۃ الطور: (ما له من دافع...) - اردو