سورہ التکاثور: آیت 3 - كلا سوف تعلمون... - اردو

آیت 3 کی تفسیر, سورہ التکاثور

كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ

اردو ترجمہ

ہرگز نہیں، عنقریب تم کو معلوم ہو جائے گا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Kalla sawfa taAAlamoona

آیت 3 کی تفسیر

ان خوفناک الفاظ کو مکرر کہا جاتا ہے اور اس تکرار کے بعد جو بھاری بات آتی ہے اس کی وجہ سے یہ تاکید نہایت گہری اور خوفناک ہوجاتی ہے اور یہ لوگ اس ہولناک امر کی حقیقت کو نہیں جانتے کیونکہ یہ مدہوشی میں ہیں اور رات دن دولت جمع کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔

آیت 3 - سورہ التکاثور: (كلا سوف تعلمون...) - اردو