سورہ طارق: آیت 7 - يخرج من بين الصلب والترائب... - اردو

آیت 7 کی تفسیر, سورہ طارق

يَخْرُجُ مِنۢ بَيْنِ ٱلصُّلْبِ وَٱلتَّرَآئِبِ

اردو ترجمہ

جو پیٹھ اور سینے کی ہڈیوں کے درمیان سے نکلتا ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Yakhruju min bayni alssulbi waalttaraibi

آیت 7 کی تفسیر

آیت 7{ یَّخْرُجُ مِنْم بَیْنِ الصُّلْبِ وَالتَّرَآئِبِ۔ } ”جو نکلتا ہے پیٹھ اور پسلیوں کے درمیان سے۔“ مرد کے مادہ منویہ کا اصل منبع ریڑھ کی ہڈی اور پسلیوں کے درمیان ہے۔ یہاں سے پیدا ہو کر یہ مادہ ان غدودوں تک پہنچتا ہے جو اس کے لیے مخصوص ہیں۔

آیت 7 - سورہ طارق: (يخرج من بين الصلب والترائب...) - اردو