سورہ طارق: آیت 14 - وما هو بالهزل... - اردو

آیت 14 کی تفسیر, سورہ طارق

وَمَا هُوَ بِٱلْهَزْلِ

اردو ترجمہ

ہنسی مذاق نہیں ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wama huwa bialhazli

آیت 14 کی تفسیر

آیت 14{ وَّمَا ہُوَ بِالْہَزْلِ۔ } ”اور یہ کوئی ہنسی مذاق نہیں ہے۔“ جیسے سورة بنی اسرائیل میں فرمایا گیا : { وَبِالْحَقِّ اَنْزَلْنٰہُ وَبِالْحَقِّ نَزَلَط } آیت 105 ”اور اس قرآن کو ہم نے حق کے ساتھ نازل کیا ہے اور یہ حق کے ساتھ نازل ہوا ہے۔“

آیت 14 - سورہ طارق: (وما هو بالهزل...) - اردو