سورہ طارق: آیت 12 - والأرض ذات الصدع... - اردو

آیت 12 کی تفسیر, سورہ طارق

وَٱلْأَرْضِ ذَاتِ ٱلصَّدْعِ

اردو ترجمہ

اور (نباتات اگتے وقت) پھٹ جانے والی زمین کی

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waalardi thati alssadAAi

آیت 12 کی تفسیر

آیت 12{ وَالْاَرْضِ ذَاتِ الصَّدْعِ۔ } ”اور قسم ہے اس زمین کی جو پھوٹ پڑتی ہے۔“ آسمان سے بارش ہوتی ہے اور بارش کی وجہ سے نباتات زمین کو پھاڑتے ہوئے اُگ آتے ہیں۔ یعنی آسمان اور زمین اس حقیقت پر گواہ ہیں کہ :

آیت 12 - سورہ طارق: (والأرض ذات الصدع...) - اردو