سورہ شوریٰ: آیت 4 - له ما في السماوات وما... - اردو

آیت 4 کی تفسیر, سورہ شوریٰ

لَهُۥ مَا فِى ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَمَا فِى ٱلْأَرْضِ ۖ وَهُوَ ٱلْعَلِىُّ ٱلْعَظِيمُ

اردو ترجمہ

آسمانوں اور زمین میں جو کچھ بھی ہے اُسی کا ہے، وہ برتر اور عظیم ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Lahu ma fee alssamawati wama fee alardi wahuwa alAAaliyyu alAAatheemu

آیت 4 کی تفسیر

آیت 4 { لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الْاَرْضِ وَہُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ } ”اسی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے۔ اور وہ بہت بلند وبالا ‘ بہت عظمت والا ہے۔“

آیت 4 - سورہ شوریٰ: (له ما في السماوات وما في الأرض ۖ وهو العلي العظيم...) - اردو