سورہ شعراء: آیت 16 - فأتيا فرعون فقولا إنا رسول... - اردو

آیت 16 کی تفسیر, سورہ شعراء

فَأْتِيَا فِرْعَوْنَ فَقُولَآ إِنَّا رَسُولُ رَبِّ ٱلْعَٰلَمِينَ

اردو ترجمہ

فرعون کے پاس جاؤ اور اس سے کہو، ہم کو رب العٰلمین نے اس لیے بھیجا ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Fatiya firAAawna faqoola inna rasoolu rabbi alAAalameena

آیت 16 کی تفسیر

آیت 16 - سورہ شعراء: (فأتيا فرعون فقولا إنا رسول رب العالمين...) - اردو