سورہ الشمس: آیت 8 - فألهمها فجورها وتقواها... - اردو

آیت 8 کی تفسیر, سورہ الشمس

فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَىٰهَا

اردو ترجمہ

پھر اُس کی بدی اور اُس کی پرہیز گاری اس پر الہام کر دی

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Faalhamaha fujooraha wataqwaha

آیت 8 کی تفسیر

آیت 8{ فَاَلْہَمَہَا فُجُوْرَہَا وَتَقْوٰٹہَا۔ } ”پس اس کے اندر نیکی اور بدی کا علم الہام کردیا۔“ اب اگلی دو آیات میں ان قسموں کے جواب مذکور ہے۔

آیت 8 - سورہ الشمس: (فألهمها فجورها وتقواها...) - اردو