سورہ الشمس: آیت 13 - فقال لهم رسول الله ناقة... - اردو

آیت 13 کی تفسیر, سورہ الشمس

فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ ٱللَّهِ نَاقَةَ ٱللَّهِ وَسُقْيَٰهَا

اردو ترجمہ

تو اللہ کے رسول نے اُن لوگوں سے کہا کہ خبردار، اللہ کی اونٹنی کو (ہاتھ نہ لگانا) اوراُس کے پانی پینے (میں مانع نہ ہونا)

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Faqala lahum rasoolu Allahi naqata Allahi wasuqyaha

آیت 13 کی تفسیر

آیت 13{ فَقَالَ لَہُمْ رَسُوْلُ اللّٰہِ نَاقَۃَ اللّٰہِ وَسُقْیٰـہَا۔ } ”تو اللہ کے رسول نے ان سے کہا کہ خبردار ! یہ اللہ کی اونٹنی ہے اور یہ اس کے پانی پینے کا دن ہے۔“

آیت 13 - سورہ الشمس: (فقال لهم رسول الله ناقة الله وسقياها...) - اردو