سورہ الشمس: آیت 12 - إذ انبعث أشقاها... - اردو

آیت 12 کی تفسیر, سورہ الشمس

إِذِ ٱنۢبَعَثَ أَشْقَىٰهَا

اردو ترجمہ

جب اُس قوم کا سب سے زیادہ شقی آدمی بپھر کر اٹھا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Ithi inbaAAatha ashqaha

آیت 12 کی تفسیر

آیت 12{ اِذِ انْبَعَثَ اَشْقٰٹہَا۔ } ”جب اٹھ کھڑا ہوا ان کا سب سے شقی انسان۔“ م وہ شخص اپنی قوم کے لوگوں کے کہنے پر اس اونٹنی کو ہلاک کرنے پر کمربستہ ہوگیا جسے اللہ تعالیٰ نے اس قوم کے مطالبے پر بطور معجزہ پیدا کیا تھا۔

آیت 12 - سورہ الشمس: (إذ انبعث أشقاها...) - اردو