سورہ سجدہ: آیت 8 - ثم جعل نسله من سلالة... - اردو

آیت 8 کی تفسیر, سورہ سجدہ

ثُمَّ جَعَلَ نَسْلَهُۥ مِن سُلَٰلَةٍ مِّن مَّآءٍ مَّهِينٍ

اردو ترجمہ

پھر اُس کی نسل ایک ایسے ست سے چلائی جو حقیر پانی کی طرح کا ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Thumma jaAAala naslahu min sulalatin min main maheenin

آیت 8 کی تفسیر

آیت 8 ثُمَّ جَعَلَ نَسْلَہٗ مِنْ سُلٰلَۃٍ مِّنْ مَّآءٍ مَّہِیْنٍ ۔یعنی پہلے مرحلے میں مٹی سے حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق ہوئی ‘ جبکہ دوسرے مرحلے میں نوع انسانی کے تناسل reproduction کا عمل اس طریقے سے ممکن بنایا۔

آیت 8 - سورہ سجدہ: (ثم جعل نسله من سلالة من ماء مهين...) - اردو