سورہ سجدہ: آیت 6 - ذلك عالم الغيب والشهادة العزيز... - اردو

آیت 6 کی تفسیر, سورہ سجدہ

ذَٰلِكَ عَٰلِمُ ٱلْغَيْبِ وَٱلشَّهَٰدَةِ ٱلْعَزِيزُ ٱلرَّحِيمُ

اردو ترجمہ

وہی ہے ہر پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا، زبردست، اور رحیم

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Thalika AAalimu alghaybi waalshshahadati alAAazeezu alrraheemu

آیت 6 کی تفسیر

آیت 6 - سورہ سجدہ: (ذلك عالم الغيب والشهادة العزيز الرحيم...) - اردو