سورہ الصافات: آیت 24 - وقفوهم ۖ إنهم مسئولون... - اردو

آیت 24 کی تفسیر, سورہ الصافات

وَقِفُوهُمْ ۖ إِنَّهُم مَّسْـُٔولُونَ

اردو ترجمہ

اور ذرا اِنہیں ٹھیراؤ، اِن سے کچھ پوچھنا ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waqifoohum innahum masooloona

آیت 24 کی تفسیر

آیت 24{ وَقِفُوْہُمْ اِنَّہُمْ مَّسْئُوْلُوْنَ } ”اور انہیں ذرا روکو ! ابھی ان سے کچھ پوچھا جائے گا۔“

آیت 24 - سورہ الصافات: (وقفوهم ۖ إنهم مسئولون...) - اردو