سورہ الصافات: آیت 23 - من دون الله فاهدوهم إلى... - اردو

آیت 23 کی تفسیر, سورہ الصافات

مِن دُونِ ٱللَّهِ فَٱهْدُوهُمْ إِلَىٰ صِرَٰطِ ٱلْجَحِيمِ

اردو ترجمہ

پھر ان سب کو جہنم کا راستہ دکھاؤ

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Min dooni Allahi faihdoohum ila sirati aljaheemi

آیت 23 کی تفسیر

آیت 23 مِنْ دُوْنِ اللّٰہِ } ’ اللہ کے سوا“{ فَاہْدُوْہُمْ اِلٰی صِرَاطِ الْجَحِیْمِ } ”پھر ان سب کو جہنم کا راستہ دکھائو !“ اب ذرا جہنم کے راستے کی طرف ان کی راہنمائی کرو ‘ ان کو escort کرو۔

آیت 23 - سورہ الصافات: (من دون الله فاهدوهم إلى صراط الجحيم...) - اردو