سورہ الصافات: آیت 14 - وإذا رأوا آية يستسخرون... - اردو

آیت 14 کی تفسیر, سورہ الصافات

وَإِذَا رَأَوْا۟ ءَايَةً يَسْتَسْخِرُونَ

اردو ترجمہ

کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو اسے ٹھٹھوں میں اڑاتے ہیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waitha raaw ayatan yastaskhiroona

آیت 14 کی تفسیر

آیت 14{ وَاِذَا رَاَوْا اٰیَۃً یَّسْتَسْخِرُوْنَ } ”اور جب کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو مذاق اڑاتے ہیں۔“

آیت 14 - سورہ الصافات: (وإذا رأوا آية يستسخرون...) - اردو