سورہ الصافات: آیت 13 - وإذا ذكروا لا يذكرون... - اردو

آیت 13 کی تفسیر, سورہ الصافات

وَإِذَا ذُكِّرُوا۟ لَا يَذْكُرُونَ

اردو ترجمہ

سمجھایا جاتا ہے تو سمجھ کر نہیں دیتے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waitha thukkiroo la yathkuroona

آیت 13 کی تفسیر

آیت 13{ وَاِذَا ذُکِّرُوْا لَا یَذْکُرُوْنَ } ”اور جب انہیں نصیحت کی جاتی ہے تو وہ نصیحت حاصل نہیں کرتے۔“

آیت 13 - سورہ الصافات: (وإذا ذكروا لا يذكرون...) - اردو