سورہ الصافات: آیت 10 - إلا من خطف الخطفة فأتبعه... - اردو

آیت 10 کی تفسیر, سورہ الصافات

إِلَّا مَنْ خَطِفَ ٱلْخَطْفَةَ فَأَتْبَعَهُۥ شِهَابٌ ثَاقِبٌ

اردو ترجمہ

تاہم اگر کوئی ان میں سے کچھ لے اڑے تو ایک تیز شعلہ اس کا پیچھا کرتا ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Illa man khatifa alkhatfata faatbaAAahu shihabun thaqibun

آیت 10 کی تفسیر

آیت 10{ اِلَّا مَنْ خَطِفَ الْخَطْفَۃَ فَاَتْبَعَہٗ شِہَابٌ ثَاقِبٌ} ”سوائے اس کے کہ جو کوئی اُچک لے کوئی چیز تو اس کا پیچھا کرتا ہے ایک چمکتا ہوا انگارہ۔“ یعنی ان میں سے جو کوئی اپنی حدود سے تجاوز کرتا ہوا پایا جاتا ہے وہ اس میزائل کا شکار ہوجاتا ہے۔

آیت 10 - سورہ الصافات: (إلا من خطف الخطفة فأتبعه شهاب ثاقب...) - اردو