سورہ رحمن: آیت 16 - فبأي آلاء ربكما تكذبان... - اردو

آیت 16 کی تفسیر, سورہ رحمن

فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

اردو ترجمہ

پس اے جن و انس، تم اپنے رب کے کن کن عجائب قدرت کو جھٹلاؤ گے؟

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Fabiayyi alai rabbikuma tukaththibani

آیت 16 کی تفسیر

فبای ........ لکذبن (55: 61) (پس اے جن وانس تم اپنے رب کی کن کن نعمتوں کی تکذیب کرو گے) ان شہادتوں کے قلم بند ہوجانے کے بعد اب تکذیب کا کونسا مقام ہے !

آیت 16 { فَبِاَیِّ اٰلَآئِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ۔ } ”تو تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں اور قدرتوں کا انکار کرو گے ؟“

آیت 16 - سورہ رحمن: (فبأي آلاء ربكما تكذبان...) - اردو