سورہ رحمن: آیت 12 - والحب ذو العصف والريحان... - اردو

آیت 12 کی تفسیر, سورہ رحمن

وَٱلْحَبُّ ذُو ٱلْعَصْفِ وَٱلرَّيْحَانُ

اردو ترجمہ

طرح طرح کے غلے ہیں جن میں بھوسا بھی ہوتا ہے اور دانہ بھی

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waalhabbu thoo alAAasfi waalrrayhani

آیت 12 کی تفسیر

آیت 12 { وَالْحَبُّ ذُو الْعَصْفِ وَالرَّیْحَانُ۔ } ”اور ُ بھس والا اناج بھی ہے اور خوشبودار پھول بھی۔“ بعض مترجمین ”الرَّیْحَان“ سے مختلف النوع غذائیں بھی مراد لیتے ہیں۔

آیت 12 - سورہ رحمن: (والحب ذو العصف والريحان...) - اردو