سورہ رحمن: آیت 11 - فيها فاكهة والنخل ذات الأكمام... - اردو

آیت 11 کی تفسیر, سورہ رحمن

فِيهَا فَٰكِهَةٌ وَٱلنَّخْلُ ذَاتُ ٱلْأَكْمَامِ

اردو ترجمہ

اس میں ہر طرح کے بکثرت لذیذ پھل ہیں کھجور کے درخت ہیں جن کے پھل غلافوں میں لپٹے ہوئے ہیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Feeha fakihatun waalnnakhlu thatu alakmami

آیت 11 کی تفسیر

آیت 1 1 { فِیْہَا فَاکِہَۃٌ لا وَّالنَّخْلُ ذَاتُ الْاَکْمَامِ۔ } ”اس میں میوے ہیں اور کھجوریں ہیں ‘ جن پر غلاف چڑھے ہوئے ہیں۔“

آیت 11 - سورہ رحمن: (فيها فاكهة والنخل ذات الأكمام...) - اردو