سورہ نور: آیت 8 - ويدرأ عنها العذاب أن تشهد... - اردو

آیت 8 کی تفسیر, سورہ نور

وَيَدْرَؤُا۟ عَنْهَا ٱلْعَذَابَ أَن تَشْهَدَ أَرْبَعَ شَهَٰدَٰتٍۭ بِٱللَّهِ ۙ إِنَّهُۥ لَمِنَ ٱلْكَٰذِبِينَ

اردو ترجمہ

اور عورت سے سزا اس طرح ٹل سکتی ہے کہ وہ چار مرتبہ اللہ کی قسم کھا کر شہادت دے کہ یہ شخص (اپنے الزام میں) جھوٹا ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wayadrao AAanha alAAathaba an tashhada arbaAAa shahadatin biAllahi innahu lamina alkathibeena

آیت 8 کی تفسیر

آیت 8 - سورہ نور: (ويدرأ عنها العذاب أن تشهد أربع شهادات بالله ۙ إنه لمن الكاذبين...) - اردو