سورہ نور: آیت 7 - والخامسة أن لعنت الله عليه... - اردو

آیت 7 کی تفسیر, سورہ نور

وَٱلْخَٰمِسَةُ أَنَّ لَعْنَتَ ٱللَّهِ عَلَيْهِ إِن كَانَ مِنَ ٱلْكَٰذِبِينَ

اردو ترجمہ

اور پانچویں بار کہے کہ اُس پر اللہ کی لعنت ہو اگر وہ (اپنے الزام میں) جھوٹا ہو

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waalkhamisatu anna laAAnata Allahi AAalayhi in kana mina alkathibeena

آیت 7 کی تفسیر

آیت 7 وَالْخَامِسَۃُ اَنَّ لَعْنَتَ اللّٰہِ عَلَیْہِ اِنْ کَانَ مِنَ الْکٰذِبِیْنَ ”اس طرح ایسے شخص کی مذکورہ گواہی چار گواہوں کے برابر سمجھی جائے گی۔

آیت 7 - سورہ نور: (والخامسة أن لعنت الله عليه إن كان من الكاذبين...) - اردو