سورہ نصر: آیت 2 - ورأيت الناس يدخلون في دين... - اردو

آیت 2 کی تفسیر, سورہ نصر

وَرَأَيْتَ ٱلنَّاسَ يَدْخُلُونَ فِى دِينِ ٱللَّهِ أَفْوَاجًا

اردو ترجمہ

اور (اے نبیؐ) تم دیکھ لو کہ لوگ فوج در فوج اللہ کے دین میں داخل ہو رہے ہیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waraayta alnnasa yadkhuloona fee deeni Allahi afwajan

آیت 2 کی تفسیر

آیت 2 - سورہ نصر: (ورأيت الناس يدخلون في دين الله أفواجا...) - اردو