سورہ نمل: آیت 58 - وأمطرنا عليهم مطرا ۖ فساء... - اردو

آیت 58 کی تفسیر, سورہ نمل

وَأَمْطَرْنَا عَلَيْهِم مَّطَرًا ۖ فَسَآءَ مَطَرُ ٱلْمُنذَرِينَ

اردو ترجمہ

اور برسائی اُن لوگوں پر ایک برسات، بہت ہی بری برسات تھی وہ اُن لوگوں کے حق میں جو متنبہ کیے جا چکے تھے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waamtarna AAalayhim mataran fasaa mataru almunthareena

آیت 58 کی تفسیر

آیت 58 وَاَمْطَرْنَا عَلَیْہِمْ مَّطَرًاج فَسَآءَ مَطَرُ الْمُنْذَرِیْنَ ”یہاں پر اس سورت کا انباء الرسل کا حصہ بھی اختتام پذیر ہوا۔ اب اس کے بعد کچھ حصہ التذکیر بآلاء اللہ پر مشتمل ہے اور یہ اس سورت کا بالکل منفرد انداز ہے۔

آیت 58 - سورہ نمل: (وأمطرنا عليهم مطرا ۖ فساء مطر المنذرين...) - اردو