سورہ نجم: آیت 7 - وهو بالأفق الأعلى... - اردو

آیت 7 کی تفسیر, سورہ نجم

وَهُوَ بِٱلْأُفُقِ ٱلْأَعْلَىٰ

اردو ترجمہ

وہ سامنے آ کھڑا ہوا جبکہ وہ بالائی افق پر تھا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wahuwa bialofuqi alaAAla

آیت 7 کی تفسیر

آیت 7{ وَہُوَ بِالْاُفُقِ الْاَعْلٰی۔ } ”اور وہ افق اعلیٰ پر تھا۔“ یعنی حضور ﷺ نے حضرت جبرائیل علیہ السلام کو افق پر اپنی اصلی شکل میں دیکھا۔

آیت 7 - سورہ نجم: (وهو بالأفق الأعلى...) - اردو