سورہ نجم: آیت 6 - ذو مرة فاستوى... - اردو

آیت 6 کی تفسیر, سورہ نجم

ذُو مِرَّةٍ فَٱسْتَوَىٰ

اردو ترجمہ

جو بڑا صاحب حکمت ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Thoo mirratin faistawa

آیت 6 کی تفسیر

آیت 6{ ذُوْ مِرَّۃٍط فَاسْتَوٰی۔ } ”جو بڑا زور آور ہے۔ وہ سیدھا ہوا۔“

آیت 6 - سورہ نجم: (ذو مرة فاستوى...) - اردو