سورہ نحل: آیت 4 - خلق الإنسان من نطفة فإذا... - اردو

آیت 4 کی تفسیر, سورہ نحل

خَلَقَ ٱلْإِنسَٰنَ مِن نُّطْفَةٍ فَإِذَا هُوَ خَصِيمٌ مُّبِينٌ

اردو ترجمہ

اُس نے انسان کو ایک ذرا سی بوند سے پیدا کیا اور دیکھتے دیکھتے صریحاً وہ ایک جھگڑالو ہستی بن گیا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Khalaqa alinsana min nutfatin faitha huwa khaseemun mubeenun

آیت 4 کی تفسیر

آیت 4 خَلَقَ الْاِنْسَانَ مِنْ نُّطْفَةٍ فَاِذَا هُوَ خَصِيْمٌ مُّبِيْنٌانسان اپنے خود ساختہ نظریات کے حق میں خوب بحثیں کرتا ہے ‘ عقلی و نقلی دلیلیں دیتا ہے اور زور خطابت سے زمین و آسمان کے قلابے ملا دیتا ہے۔

آیت 4 - سورہ نحل: (خلق الإنسان من نطفة فإذا هو خصيم مبين...) - اردو