سورہ نباء: آیت 7 - والجبال أوتادا... - اردو

آیت 7 کی تفسیر, سورہ نباء

وَٱلْجِبَالَ أَوْتَادًا

اردو ترجمہ

اور پہاڑوں کو میخوں کی طرح گاڑ دیا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waaljibala awtadan

آیت 7 کی تفسیر

{ وَّالْجِبَالَ اَوْتَادًا۔ } ”اور پہاڑوں کو میخیں ؟“ زمین کا توازن برقرار رکھنے کے لیے پہاڑوں کو اس میں میخوں کی طرح گاڑ دیا۔

آیت 7 - سورہ نباء: (والجبال أوتادا...) - اردو