سورہ نباء: آیت 29 - وكل شيء أحصيناه كتابا... - اردو

آیت 29 کی تفسیر, سورہ نباء

وَكُلَّ شَىْءٍ أَحْصَيْنَٰهُ كِتَٰبًا

اردو ترجمہ

اور حال یہ تھا کہ ہم نے ہر چیز گن گن کر لکھ رکھی تھی

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wakulla shayin ahsaynahu kitaban

آیت 29 کی تفسیر

وکل .................... کتبا (29:78) ” اور حال یہ تھا کہ ہم ہر چیز گن گن کر لکھ رہے تھے “۔ اس لئے اب یہاں ان کو سخت ملامت کی جاتی ہے۔

آیت 29 - سورہ نباء: (وكل شيء أحصيناه كتابا...) - اردو