سورہ نباء: آیت 28 - وكذبوا بآياتنا كذابا... - اردو

آیت 28 کی تفسیر, سورہ نباء

وَكَذَّبُوا۟ بِـَٔايَٰتِنَا كِذَّابًا

اردو ترجمہ

اور ہماری آیات کو انہوں نے بالکل جھٹلا دیا تھا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wakaththaboo biayatina kiththaban

آیت 28 کی تفسیر

وکذبو .................... کذابا (28:78) ” اور ہماری آیات کو انہوں نے بالکل جھٹلادیا تھا “۔ ان الفاظ کے ترنم سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ تکذیب میں شدید تھے اور تکذیب پر مصر تھے۔ حالانکہ اللہ تعالیٰ ان کے اعمال کا ریکارڈ تیار کررہا تھا۔ اور یہ اس قدر کامل و شامل ریکارڈ تھا کہ اس سے کوئی بڑی چھوٹی چیز چوک نہ سکتی تھی۔

آیت 28 - سورہ نباء: (وكذبوا بآياتنا كذابا...) - اردو