سورہ نباء: آیت 27 - إنهم كانوا لا يرجون حسابا... - اردو

آیت 27 کی تفسیر, سورہ نباء

إِنَّهُمْ كَانُوا۟ لَا يَرْجُونَ حِسَابًا

اردو ترجمہ

وہ کسی حساب کی توقع نہ رکھتے تھے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Innahum kanoo la yarjoona hisaban

آیت 27 کی تفسیر

انھم .................... حسابا (27:78) ” وہ کسی حساب کی توقع نہ رکھتے تھے “۔ اور نہ نیک وبد کے انجام کے واقع ہونے میں یقین رکھتے تھے۔

آیت 27 - سورہ نباء: (إنهم كانوا لا يرجون حسابا...) - اردو