سورہ نباء: آیت 26 - جزاء وفاقا... - اردو

آیت 26 کی تفسیر, سورہ نباء

جَزَآءً وِفَاقًا

اردو ترجمہ

(اُن کے کرتوتوں) کا بھرپور بدلہ

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Jazaan wifaqan

آیت 26 کی تفسیر

جزآء وفاقا (26:78) ” بھرپور بدلہ “۔ انہوں نے جو کچھ کمایا اور جو کچھ قیامت کے لئے ذخیرہ کرکے بھیجا اس کا پورا پورا بدلہ۔

آیت 26{ جَزَآئً وِّفَاقًا۔ } ”بدلہ ان کے اعمال کا پورا پورا۔“ ان لوگوں نے جیسے اعمال کیے ہوں گے ‘ ویسا ہی ان لوگوں کے ساتھ وہاں سلوک کیا جائے گا۔

آیت 26 - سورہ نباء: (جزاء وفاقا...) - اردو