سورہ نباء: آیت 25 - إلا حميما وغساقا... - اردو

آیت 25 کی تفسیر, سورہ نباء

إِلَّا حَمِيمًا وَغَسَّاقًا

اردو ترجمہ

کچھ ملے گا تو بس گرم پانی اور زخموں کا دھوون

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Illa hameeman waghassaqan

آیت 25 کی تفسیر

الا حمیما وغساقا (25:78) ” کچھ ملے گا تو بس گرم پانی اور زخموں کا دھوﺅن “۔ سخت گرم پانی جس سے ان کے حلق اور پیٹ جل بھن جائیں گے۔ یہ ان کے لئے ” ٹھنڈک “ ہے اور غساق وہ پانی جو جلے ہوئے لوگوں کے زخموں سے بہتا ہے یہ ہے ان کا مشروب۔

آیت 25 - سورہ نباء: (إلا حميما وغساقا...) - اردو