سورہ نباء: آیت 24 - لا يذوقون فيها بردا ولا... - اردو

آیت 24 کی تفسیر, سورہ نباء

لَّا يَذُوقُونَ فِيهَا بَرْدًا وَلَا شَرَابًا

اردو ترجمہ

اُس کے اندر کسی ٹھنڈک اور پینے کے قابل کسی چیز کا مزہ وہ نہ چکھیں گے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

La yathooqoona feeha bardan wala sharaban

آیت 24 کی تفسیر

لا یذوقون ................ شرابا (24:78) ” اس کے اندر کسی ٹھنڈک اور پینے کے قابل کسی چیز کا مزہ نہ چکھیں گے “۔ ہاں پینے کے لئے انہیں کچھ ملے گا ضرور۔ وہ کیا ہوگا ؟ بہت ہی تلخ اور مکروہ۔

آیت 24 - سورہ نباء: (لا يذوقون فيها بردا ولا شرابا...) - اردو