سورہ نازیہ: آیت 9 - أبصارها خاشعة... - اردو

آیت 9 کی تفسیر, سورہ نازیہ

أَبْصَٰرُهَا خَٰشِعَةٌ

اردو ترجمہ

نگاہیں اُن کی سہمی ہوئی ہوں گی

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Absaruha khashiAAatun

آیت 9 کی تفسیر

آیت 9{ اَبْصَارُہَا خَاشِعَۃٌ۔ } ”ان کی نگاہیں جھکی ہوئی ہوں گی۔“ فرطِ خوف سے آنکھیں زمین میں گڑی ہوئی ہوں گی ‘ اوپر آنکھ اٹھا کر دیکھنے کی ہمت نہ ہوگی۔

آیت 9 - سورہ نازیہ: (أبصارها خاشعة...) - اردو