سورہ نازیہ: آیت 7 - تتبعها الرادفة... - اردو

آیت 7 کی تفسیر, سورہ نازیہ

تَتْبَعُهَا ٱلرَّادِفَةُ

اردو ترجمہ

اور اس کے پیچھے ایک اور جھٹکا پڑے گا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

TatbaAAuha alrradifatu

آیت 7 کی تفسیر

آیت 7{ تَتْبَعُہَا الرَّادِفَۃُ۔ } ”اس کے پیچھے ایک اور جھٹکا آئے گا۔“ اس سے نفخہ ثانیہ مراد ہے ‘ جس کے بعد سب ُ مردے دوبارہ زندہ ہوجائیں گے۔

آیت 7 - سورہ نازیہ: (تتبعها الرادفة...) - اردو