سورہ نازیہ: آیت 3 - والسابحات سبحا... - اردو

آیت 3 کی تفسیر, سورہ نازیہ

وَٱلسَّٰبِحَٰتِ سَبْحًا

اردو ترجمہ

اور (اُن فرشتوں کی جو کائنات میں) تیزی سے تیرتے پھرتے ہیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waalssabihati sabhan

آیت 3 کی تفسیر

آیت 3{ وَّالسّٰبِحٰتِ سَبْحًا۔ } ”اور ان فرشتوں کی قسم جو تیزی سے تیرتے ہوئے جاتے ہیں۔“ فرشتے تیرتے ہوئے ان ارواح کو لے کر کہاں جاتے ہیں اور انہیں کہاں رکھا جاتا ہے ؟ اس بارے میں وضاحت آگے سورة المُطفِّفین میں آئے گی۔

آیت 3 - سورہ نازیہ: (والسابحات سبحا...) - اردو