سورہ نازیہ: آیت 14 - فإذا هم بالساهرة... - اردو

آیت 14 کی تفسیر, سورہ نازیہ

فَإِذَا هُم بِٱلسَّاهِرَةِ

اردو ترجمہ

اور یکایک یہ کھلے میدان میں موجود ہوں گے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Faitha hum bialssahirati

آیت 14 کی تفسیر

آیت 14{ فَاِذَا ہُمْ بِالسَّاہِرَۃِ۔ } ”تو وہ سب کے سب ایک چٹیل میدان میں ہوں گے۔“ نفخہ ثانیہ کے بعد سب کے سب انسان زندہ ہو کر میدانِ حشر میں جمع ہوجائیں گے۔

آیت 14 - سورہ نازیہ: (فإذا هم بالساهرة...) - اردو